کراچی(27 دسمبر 2025): سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا، وہ ایس بی پی کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایس ایس جی سی کی چیئرپرسن تھیں، ان کی نماز جنازہ کل […]