ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، وہ میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروانے […]