پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج مارے گئے

راولپنڈی(27 دسمبر 2025): سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 4 بھارتی حمایت یافتہ خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی […]