اسسٹنٹ باؤلنگ کوچ انتقال کر گئے

ڈھاکہ (اے بی این نیوز) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دوران ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپٹلز کے اسسٹنٹ باؤلنگ کوچ محبوب علی گراؤنڈ پر انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق 59 سالہ محبوب علی ذکی میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو […]