پنجگور(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے …