(27 دسمبر 2025): قبائلی ضلع خیبر کے جمرود کے علاقے سور کمر میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ میں دولہا جاں بحق ہوگیا۔ قبائلی ضلع خیبر کے جمرود کے علاقے سور کمر میں شادی کی ایک تقریب اُس وقت المناک سانحے میں تبدیل ہو گئی جب ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے […]