سجل علی نے حمزہ سہیل سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل سے شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اداکار حمزہ سہیل سے شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کا جواب دیتے ہوئے 2026 کے آغاز میں شادی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ […]