نئی الیکٹرک بائیک سکیم،وزیرتعلیم نے خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک)تعلیمی شعبے میں اساتذہ کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کی جانب سے نئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی الیکٹرک بائیک سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کے تحت اساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے […]