وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ہفتے کے روز دارالحکومت میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے جاری تربیتی پروگراموں کا جائزہ لیا اور مختلف کورسز کی کارکردگی کا معائنہ کیا جن میں کیپیٹل ایلیٹ ٹریننگ کورس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی …