گیس کی فراہمی بدستور معطل، اعلامیہ جاری

کوئٹہ (اوصاف نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی نے مرمتی کام کے باعث کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کے ترجمان کے مطابق مرمتی کام کے باعث اے ون سٹی، بی ایم سی اور کوئٹہ ایونیو میں آج صبح 11 بجے سے شام 5 بجے […]