حماس کو غیر مسلح کرنے کی کوشش میں حصہ نہیں لیں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (27 دسمبر 2025): نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کا حصہ بنیں گے لیکن مزاحمتی تنظیم حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی کوشش میں شامل نہیں ہوں گے۔ سالانہ نیوز بریفنگ میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ […]