پروازیں منسوخ

امریکا (اوصاف نیوز) شدید برفباری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر اور ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ امریکہ میں شدید برف باری کے باعث 1000 سے زائد پروازیں منسوخ اور 974 تاخیر کا شکار ہیں۔ مڈویسٹ اور شمال مشرق کے لیے برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ حکام […]