اسلام آباد (27 دسمبر 2025): پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان پر ردعمل دے دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کو مسترد کرتے ہیں اور اسرائیل کی جانب سے […]