پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ ، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

لاہور(ویب ڈیسک)پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تمام ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی نومبر دسمبر کی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔ آئی جی جیل میاں فاروق نذیر نے ہدایت کی ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو جلد تنخواہیں ادا کردی جائیں گی ۔ آئی جی جیل نے بتایا کہ پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ میں مزید6ماہ کی […]