یوکرین (اوصاف نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ رات یوکرین پر 500 ڈرونز اور 40 میزائلوں سے حملہ کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ روس نے یوکرین میں توانائی اور سویلین انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔ روسی حملوں سے […]