اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کا وفد بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے سکھر پہنچ گیا ، سکھر سے گڑھی خدا بخش روانہ ہو گی