سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے صحت سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کر دی ... الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں، جو ویڈیو گردش کررہی ہے وہ تین سال پرانی ہے،شعیب اختر