سولر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ بجلی سے وابستہ اداروں نے نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے حالیہ خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نیٹ میٹرنگ درخواستوں پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا کے نوٹس کے جواب میں اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے …