کراچی (27 دسمبر 2025): شہر قائد میں پولیس نے 1 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے اپنے بیان میں بتایا کہ کیماڑی شیر شاہ پولیس کی کارروائی میں 96 کلو منشیات چرس پکڑی گئی، 2 ملزمان کو لیاری ایکسپریس وے […]