دالیں، چاول اور مصالحہ جات کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر

کراچی (اوصاف نیوز) شہر قائد میں دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی ہول سیل اور ریٹیل سطح پر نئی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے سندھ ضروری اشیاء ایکٹ کے تحت نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان پر فوری عمل درآمد کی ہدایات جاری کیں۔ کمشنر کراچی […]