اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے نئے سال کی آمد کے ساتھ بارشوں کی خوشخبری سنادی۔ آئندہ ہفتے کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2025 جاتے جاتے بھی بھیگے گا،اور سال 2026 کا آغاز بھی بارش سے ہوگا، […]