ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا: صدر زرداری
گڑھی خدا بخش (27 دسمبر 2025): صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن پیپلز پارٹی نے پاکستان کھپے […]