اٹلی نے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اوصاف نیوز) اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3 سال کے لیے ہزاروں ملازمتوں کا کوٹہ الاٹ کر دیا۔ وزارت سمندر پار پاکستانیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ اٹلی سے 10500 ملازمتوں کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اٹلی نے پاکستان کو اگلے تین سال […]