کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنی بولڈ اداؤں کے پیشِ نظر شہہ سرخیوں کا حصہ بن گئیں ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے بالی ووڈ گانے پر لپ سنک کرتے ویڈیو شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں میں […]