اوورسیز پاکستانی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

ریاض (اوصاف نیوز) سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے لیے اوقاتِ کار سے متعلق اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے روزانہ آٹھ گھنٹے کام کرنے کی حد مقرر کر دی۔ سعودی لیبر قانون کے تحت عام حالات میں کسی بھی ملازم سے یومیہ آٹھ گھنٹے یا ہفتہ وار اڑتالیس […]