لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے آئندہ قرعہ اندازی کے لیے رہائشی اور کمرشل پلاٹس پیش کردیے۔ پلاٹس کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 24 فروری 2026 کوہوگی جس کیلئے جوہر ٹاؤن، ایل ڈی اے سٹی، چائنہ سکیم ،گجرپورہ، سبزہ زار اور موہلنوال کے پلاٹس قرعہ اندازی میں شامل ہیں۔ جوہر ٹاؤن آر بلاک میں واقع پانچ مرلے […]