گڑھی خدابخش(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جن طیاروں نے بھارتی طیاروں کو گرایا وہ صدر زرداری نے منگوائے تھے۔ گڑھی خدا بخش میں شہید بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]