لاہور (27 دسمبر 2025): لاہور پریس کلب نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے سکیورٹی گارڈز کی جانب سے صحافیوں پر مبینہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لاہور پریس کلب کے جنرل سیکریٹری زائد عابد کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں سہیل آفریدی سے اپنے سکیورٹی گارڈز کے خلاف کارروائی […]