گڑھی خدا بخش(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف زرداری نے عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بیوقوف آدمی نے ساری دنیا سے تعلقات خراب کردیے تھے۔ سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر مملکت آصف زرداری، …