لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد اساتذہ کو کم لاگت، ماحول دوست اور آسان سفری سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ باآسانی اپنے تعلیمی اداروں تک پہنچ سکیں۔ اسکیم …