شانگلہ (اوصاف نیوز) شانگلہ کی تحصیل پران کے علاقے بجنوسر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چائے میں چھپکلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر والے اپنے روزمرہ […]