صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف والا دل گردہ کہاں سے لائے گا؟ ہمارے فوجی سربراہ نے اسے منہ توڑ جواب دیا، شکر کرے ہم نے لحاظ کیا ورنہ ان کے سارے جہاز گرا سکتے تھے۔ بےنظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی پر گڑھی خدا بخش […]