کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں خوارجی عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے فورسز کے جرات مندانہ اور پیشہ ورانہ کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے دوران خوارجی دہشت …