کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پورے صوبہ ، بالخصوص جنوبی پشتونخوا کے اضلاع میں دانستہ طور پر بجلی کے انفراسٹرکچر کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ مختلف علاقوں میں بجلی کے متعدد فیڈرز بند کیے جا رہے ہیں، …