پی سی بی نے دو نئی ٹیموں کیلیے موصول ہونیوالی 12 بولیوں میں سے 10 کو اہل قرار دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلیے موصول ہونے والی 12 بولیوں میں سے 10 کو اہل قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے دو نئی ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل کرلی ہے، پی سی بی کو دنیا بھر […]