بیڈمنٹن کھیلنے والے چینی روبوٹ نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چینی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ بیڈمنٹن کھیلنے والے روبوٹ نے ملک کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ 1,452 ریلیاں مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس روبوٹ نے صوبہ ژی جیانگ کے شہر شاؤشِنگ میں چین کے چند بہترین بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے خلاف کھیل کر یہ ریکارڈ بنایا۔ روبوٹ […]