اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین نے عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگادی۔ لاہور میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں عبیداللہ راجپوت پر پابندی کی منظوری دی گئی۔ چوہدری شافع حسین نے کہا کہ عبیداللہ راجپوت کو پابندی کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہوگا، اُن کا […]