اسکول عمارتوں کے حوالے سے حکومتی فیصلہ

لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے طلباء کے تحفظ کے لیے صوبے بھر میں خطرناک اور ناقابل استعمال سکولوں کی عمارتوں کی نشاندہی اور انہیں گرانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ حکام کو سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کو فوری طور پر خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جہاں تعلیمی سرگرمیاں بچوں کے لیے […]