راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار ... کہوٹہ کے علاقہ میں 11 سالہ بچی سے زیادتی کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا