جن طیاروں سے بھارتی طیارے گرائے وہ صدر زرداری نے منگوائے تھے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جن طیاروں سے بھارتی طیارے گرائے وہ صدر زرداری نے منگوائے تھے۔ گڑھی خدابخش میں شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سن کر مودی چھپ جاتا ہے، ہمارے […]