وفاقی حکومت ضرور معیشت میں بہتری لائی ہو گی لیکن عوام پوچھتے ہیں کہ ہمیں کب محسوس ہو گا کہ معاشی ترقی ہو رہی ہے، پاکستان کا عام آدمی معاشی بحران سے گزر رہا ہے، بلاول بھٹو https://twitter.com/x/status/2004906793290662328 فیلڈ مارشل کا نام سن کر مودی چھپ جاتا ہے، غائب ہو جاتا ہے۔ بلاول زرداری کا بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب https://twitter.com/x/status/2004900510894359038 اس سال ہماری سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہماری افواج پاکستان نے بھارت کو جنگ میں شکست دی۔ اس جنگ کی جیت کے بعد پاکستان کو دنیا بھر میں قبولیت ملی، بلاول... Read more