عمران خان اور بشریٰ کے تیسرے اور سب سے تگڑے وکیل تھے جناب بسریسٹر سلمان - انہوں نے جو دلائل ان میں سے دو اہم ترین یہ ہیں ١: اس کیس میں ان سرکاری افسران کو ملزم کیوں نہیں بنایا گیا جنہوں نے زیورات کی قیمت کو منظور کیا تھا (یاد رہے ان افسران میں کسٹمز کی دو افسر خواتین رابعہ صمد اور ثنا سعید شامل ہیں - اس میں کیبنٹ ڈویژن کے سیکٹری محمد احد، توشہ خانہ سیکشن افسر بنیامین ہیں شامل ہیں ) ٢: توشہ خانہ کے پروسیجر میں زیورات جمع نہ کروانے... Read more