پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف، اقساط صرف 14 ہزار روپے: عظمیٰ بخاری

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں کم آمدنی اور بے گھر افراد کے لیے گھروں کی تعمیر کا عمل تیزی سے جاری ہے، اس وقت 70 ہزار 226 گھر زیرِ تعمیر ہیں جبکہ 50 ہزار سے زائد گھر مکمل ہو چکے ہیں جہاں لوگ آباد ہو چکے […]