دوست ممالک قابل احترام لیکن برطانیہ کو بالکل درست اور بروقت ڈی مارش کیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ممالک ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، مگر تعلقات میں اصولوں کی پاسداری بھی ضروری ہوتی ہے۔ اگر برطانیہ میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ ہو اور وہاں کسی اہم شخصیت کو قتل کی دھمکیاں دی جائیں تو کیا ایسی […]