پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت، اہم پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے ٹیکنیکل ایویلیوایشن کا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس عمل کے تحت موصول ہونے والی بولیوں کا تفصیلی تکنیکی جائزہ لیا گیا۔ The PCB Bid […]