ممبئی (27 دسمبر 2025): بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ کو شوٹنگ سے چند روز قبل فلم ’دریشیم 3‘ سے علیحدگی اختیار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فلم ’دریشیم 3‘ کے پروڈیوسر کمار منگت پاٹھک نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ فلم میں اب اکشے کھنہ کی جگہ […]