انڈر19 ٹرائی سیریز: پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

ہرارے: انڈر19 ٹرائی سیریز میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر19 ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل ٹرائی سیریز میں فاتحانہ آغاز کیا ہے، گرین شرٹس نے پہلے میچ میں افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دیتے ہوئے 227 رنز کا ہدف 3 […]