نیویارک(قدرت روزنامہ)ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کائنات کے ابتدائی دور کی تحقیق میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کی مدد سے انہوں نے ایک ایسے سپرنووا کا سراغ لگا لیا ہے جو اب تک دریافت ہونے والے سپرنووا میں سب سے زیادہ فاصلے …