فوڈ سٹریٹ بند کر دی گئی، سہیل آفریدی کا قافلہ بغیر کھانا کھائے واپس روانہ
https://twitter.com/x/status/2004943830974693830 فوڈ سٹریٹ بند، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا قافلہ کھانا کھائے بغیر واپس روانہ ہم نے فوڈ اسٹریٹ کا پہلے بتایا تھا۔یہ ہماری مہمان نوازی ہو رہی ہے کہ فوڈ اسٹریٹ ہی بند کر دی گئی ہے۔وزیراعلی سہیل آفریدی