چین میں ڈرون قوانین کا نیا دور، یکم جولائی سے تمام اداروں کے لیے سخت قواعد نافذ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے سول ایوی ایشن قانون میں پہلی بار ترمیم کی ہے تاکہ ملک کے ڈرون اور کم بلندی والی ہوا بازی کے شعبے کو منظم کیا جا سکے۔ یہ اقدام چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی کم بلندی کی معیشت کے لیے ایک جامع قانونی فریم ورک قائم کرنے کی طرف اہم قدم […]